

Loading content...
یعنی جس وقت انہیں خبر ملی کہ انہیں گھر ہی میںچھوڑا جارہا ہے تو انہوں نے گریہ وبکا کیا ، انہیں بہت تسلیاں دی گئی مگر انہیں کوئی تسلی نہیں ہوئی بلکہ وہ صرف یہی چاہتی تھیں کہ کسی طرح انہیں بھی ساتھ لے جایا جائے، اسی لئے وہ پاک شہزادی صلوات اللہ علیھا کسی وقت پاک پھوپھیوں صلواة اللہ علیہن کے پاس جا کر گزرش کرتیںاور کبھی پاک بہنوں صلواة اللہ علیہن کی منت کرتیں کہ آپ میری سفارش کریں کہ بابا پاک علیہ الصلوات والسلام مجھے بھی ساتھ لے جائیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار