

Loading content...
یعنی وہ پاک شہزادی صلواة اللہ علیہا تیاری کے وقت بیمار تھیں جس کی وجہ سے انہیں عام طور پر بیمارِ مدینہ بی بی پاک صلواة اللہ علیہا کہا جاتا ہے اور امام زین العابدین علیہ الصلوات والسلام کو بیمارِ کربلا علیہ الصلوات والسلام کہا جاتا ہے، جس وقت شہنشاہِ کر بلا علیہ الصلوات والسلام کی تیاری ہوئی تو اس شہزادہ علی اکبر علیہ الصلوات والسلام کی پاک بہن صلواة اللہ علیہا نے پاک بابا علیہ الصلوات والسلام سے عرض کیا تھا کہ ہمیں بھی ساتھ لے چلیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار