

Loading content...
100سے زیادہ کتب مآخذ اور ہزاروں کی تعداد میں کتب روضہ و مجالس اور ہزاروں ہی کی تعداد میں شعراء نے اِس واقعہ کو اشعار کی صورت میں پیش کیا ہے کہ شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام کی ایک پاک شہزادی صلواة اللہ علیہا تھیں جو کربلا میں ساتھ نہیں جا سکی تھیں اور وہ مدینہ میں رہ گئی تھیں ان کے ساتھ نہ جانے کی وجہ یہ لکھی ہے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار