

Loading content...
اس بات کا اظہار جناب محمد حنفیہ علیہ الصلوات والسلام نے بعد میں فرمایا تھا جس وقت کچھ صاحبان معرفت نے ان سے دریافت کیا کہ آقا آپ پاک بھائی علیہ الصلوات والسلام کے ساتھ کیوں تشریف نہیں لے گئے تھے ؟ تو اس کے جواب میں انہوں نے فرمایا تھا کہ ہمیں پاک بھائی نے ازل سے لکھی ہوئی وہ فہرست دکھائی تھی جس میں تمام شہداء اور ان کے آباء و اجداد کے نام تک لکھے ہوئے تھے، اس وقت ہم اصرار نہیں کر سکتے تھے کیونکہ واقفِ اسرار کسی جاہل کی طرح ضد نہیں کرتا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار