

Loading content...
تاریخ وسیرت کی کتابوں میں جناب محمد حنفیہ علیہ الصلوات والسلام کے نام شہنشاہِ مظلومیت علیہ الصلوات والسلام کا ایک مشہور وصیت نامہ موجود ہے، بعض لوگوں کا خیال ہے کہ یہ وصیت نامہ اسی رات لکھا گیاتھااور اسی رات کو تمام اسرار ہائے امامت کا انہیں راز داربنایا گیاتھا اوران پر بہت سے راز ہائے اِلٰہی منکشف فرمائے گئے تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار