

Loading content...
اللہ کی قسم میرے جسم میں اب اتنی طاقت بھی نہیں کہ تلوار اٹھا سکوں یا نیزہ استعمال کر سکوں، آپ کے دکھوں نے ہمارا خون نچوڑ لیا ہے مگر پھر بھی اتنی طاقت تو موجود ہے کہ آپ کے قدموں میں اپنی جان قربان کر سکوں،اللہ کی قسم ہے کہ آپ کے بعد قیامت تک ہمیںایک پل بھی چین نہیں آئے گا، اس کے بعد دھاڑیں مار کر اس قدر روئے کہ روتے روتے غش کھا گئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار