

Loading content...
امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے فوراً کھڑے ہوکر پاک بھائی کوسینے سے لگانے کی کوشش کی مگر جناب محمد حنفیہ علیہ الصلوات والسلام قدموں میں گرگئے اور روتے ہوئے عرض کیا کہ میں اب اور کچھ بھی نہیں طلب نہیں کرتا ، یہ غلام صرف اتنی گذارش کرنے کیلئے حاضر ہوا ہے کہ آپ مجھے اپنے ساتھ جانے کی اجازت عطا فرمادیں، مجھ سے یہ ہجر کا صدمہ قطعاً برداشت نہیں ہوگا، ویسے بھی میں نے آپ کے بعد زندہ نہیں رہنا اوراس حالت میں بستر پر جان دینے سے ہزار درجہ بہتر ہے کہ ہم اپنی جان آپ کے قدموں میں قربان کریں، میرے آقا میدان میں لاکھوں زخم کھاکر شہید ہونا میرے لئے بہت آسان ہے مگر آپ کے بعد بستر پر زندہ رہنا مشکل ہے، مجھے اپنے ساتھ جانے کی اجازت بخشیں حالانکہ ہماری طبیعت ایسی ناساز ہے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار