

Loading content...
اُس دن ان کی عجیب کیفیت تھی حالات سننے کے بعد مسلسل غش پر غش کھاتے رہے اور پھر بستر سے نہیں اٹھے ،تاریخ میں یہ بھی ہے کہ امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام کے غم میں جناب یعقوب کی طرح اس قدر روئے کہ ان کی بینائی بھی قربان ہوگئی تھی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار