

Loading content...
شہنشاہِ معظم علیہ الصلوات والسلام یہ سب کچھ بیان فرماتے رہے اور جناب عبداللہ علیہ الصلوات والسلام اور جناب محمد حنفیہ علیہ الصلوات والسلام کی آنکھیں برستی رہیں، جس وقت کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام نے اپنے پاک پردہ داروں صلواة اللہ علیہن کے مصائب کا ذکر کیا تو اُس وقت دونوں بھائی ہائے پردہ کہتے ہوئے غش کھا کر زمین پر گرے کیونکہ ناموس کا درد ناقابل برداشت تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار