

Loading content...
شہنشاہ مظلومیت علیہ الصلوات والسلام نے اپنی گفتگو کے سلسلے کو روکا نہیں بلکہ انہیں گھر میں رہنے کا حکم دینے کے بعد فرمایا کہ آج صبح جس وقت ہم جد اطہر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مشہد اطہر پر آئے تھے تو اس وقت انہوںنے اپنے مشہدِ مقدس سے باہر آ کر ہمیں سینے سے لگایا تھااور ہماری پیشانی پر بوسہ دے کر فرمایا تھا کہ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار