

Loading content...
یہ فرمان سنتے ہی دونوں بھائیوں کے دلوں پر قیامت گزر گئی سوچا کہ ہم تو انہیں روکنے آئے تھے اور اپنے آپ کو پیش کرنے آئے تھے کہ ہم ان کی جگہ پر شہید ہوںگے مگر یہاں تو مالک ذات فرما رہے ہیں کہ تم نے گھر رہنا ہے اور ہم نے شہید ہونا ہے ،تمہارا نام تو شہداء کی فہرست میں ہی شامل نہیںہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار