

Loading content...
شہنشاہِ معظم علیہ الصلوات والسلام نے فرمایاآپ کی رائے ظاہری حالات کو دیکھتے ہوئے بالکل درست ہے مگر حکم اِلٰہی کے سامنے ظاہری حالات سے دست کش ہونا ضروری ہوتا ہے، یہ سن کر دونوں بھائیوں نے عرض کیا کہ پھر ہم دونوں بھائیوں کے لئے کیا حکم ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار