

Loading content...
میرے آقا آپ کو جد اطہر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قسم آپ مدینہ نہ چھوڑیں یہاں آپ کے بہت زیادہ نصرت کرنے والے موجود ہیں، اس کے برعکس وہاں تمام لوگ مخالف ہیں، اُسی وقت جناب عبداللہ علیہ الصلوات والسلام بھی امامِ عالی مقام علیہ الصلوات والسلام کے قدموں میں گر پڑے اور روتے ہوئے عرض کیا آقا آپ مدینہ نہ چھوڑیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار