

Loading content...
یہ سوچ کر جناب عبداللہ علیہ الصلوات والسلام اور جناب محمد حنفیہ علیہ الصلوات والسلام دونوںروانہ ہوئے، گھر پہنچ کر معلوم ہوا کہ شہنشاہِ معظم علیہ الصلوات والسلام مزار رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ہیں، یہ دونوں وہیں پہنچ گئے، اس وقت جناب محمد حنفیہ علیہ الصلوات والسلام نے جھجکتے ہوئے عرض کیاآقا کیا آپ عراق جانے کا مکمل ارادہ رکھتے ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار