

Loading content...
آج جس وقت جناب عبداللہ علیہ الصلوات والسلام اور جناب محمد حنفیہ علیہ الصلوات والسلام ساتھ مل کر بیٹھے تو انہوں نے آپس میں یہی مشورہ کیا کہ ہم آخری مرتبہ ان کی منت کر کے تو دیکھیں اور انہیں مجبور کریں کہ وہ کوئی بھی صورت نکالیں اور خود کربلا نہ جائیں بلکہ ہمیں اپنی نیابت میں کربلا بھیج دیں اور ہم ان کی طرف سے قربان ہوجائیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار