

Loading content...
جب ہم مقتل و تاریخ کا مطالعہ کرتے ہیں تو ہمیں یہ ملتا ہے کہ جس وقت امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام کی وطن سے تیاری ہوئی تو جناب عبداللہ علیہ الصلوات والسلام بیمار تھے، ساتھ ہی یہ بھی ملتا ہے کہ جناب محمد حنفیہ علیہ الصلوات والسلام بھی بیمار تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار