

Loading content...
19ذوالحجہ بمطابق 18ستمبر 680 عیسوی بروز جمعہ علی الصبح جناب عبداللہ علیہ الصلوات والسلام اور جناب محمد حنفیہ علیہ الصلوات والسلام مکہ سے واپس تشریف لے آئے، یہاں پہنچ کرتینوں بھائیوں یعنی شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام اور اُن دونوں کی ملاقات ہوئی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار