

Loading content...
تمام مومن ان بہتے ہوئے آنسؤوں سے دعا کریں کہ اب تو امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام کی نانی پاک سلام اللہ علیھا اپنے اس پاک گھر کو دوبارہ آباد دیکھیں، پاک فرزندان کی خوشیاں دیکھیں، ان کے قلبِ محزون و مغموم کو خوشیاں نصیب ہوں، تمام آلِ محمدؐ علیہ الصلوات والسلام انہی کے سایہئِ عاطفت میں ابدالآباد تک آباد و شاد رہیں سب مل کر دعا کریں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار