

Loading content...
جس حالت میں شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام کو پاک نانیسلام اللہ علیھا نے زین چھوڑتے ہوئے دیکھا تو پھر برداشت نہ کر سکیں اور جہاں موجود تھیں وہاں سے بے ساختہ اس زمین پر آتے ہوئے لعل کی طرف دوڑیں اور دونوں ہاتھ بڑھا کر فرمایا میرا لعل یہ درد رسیدہ نانی جو حاضر ہے آؤ اس دکھیا کی جھولی میں آ جاؤ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار