

Loading content...
پھر شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے اپنے دست مبارک سے کربلا کی طرف اشارہ فرمایا تااینکہ مستقبل کو حالِ جاری کی شکل میں دکھایا، مقام شہادت سے لے کر آنے والے تمام واقعات کا انہیں مشاہدہ کرایا اور ایک ایک چیز کے بارے میں آگاہ فرمایا کہ یہ میدانِ کربلا ہے، یہ مقام شہادت ہے، یہ ہم غریبوں کے خیام ہیں، یہ وہ جگہ ہے جہاں سے ستر قدم کے فاصلہ پر کھڑے ہو کر ہماری پاک بہنوں نے ہمیں شہید ہوتے ہوئے دیکھنا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار