

Loading content...
میں عرض کر رہا تھا کہ نانی پاک سلام اللہ علیھا نے فرمایا میرے لعل اب جس طرح آپ کے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم چاہتے ہیںاسی طرح کریں، اب ہماری کوئی مداخلت نہیںہے، مگردل تو چاہتا ہے کہ میں بھی آپ کے ساتھ چلوںوہاں ماں بن کر ایک ایک لعل کی لاش پر بین کروں اور کچھ نہیں تو اپنی بیٹیوں کو دلاسے تو دیتی رہوں ، امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ اگر آپ دیکھنا پسند فرمائیں توہم آپ کو وہ تمام مناظر دکھاسکتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار