

Loading content...
پاک بی بی سلام اللہ علیہا نے فرمایا میرے چاندناناؐاور نواسےؐکے درمیان ہم کیا مداخلت کر سکتے ہیں جو آپ کے پاک نانا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا حکم ہے اسی کی تعمیل کریں، اس کے بعد امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام اپنی پاک نانیسلام اللہ علیھا کو علیحدہ لے گئے، وہاں جاکر کچھ تبرکات ان کے سپرد فرمائے اور فرمایا کہ جب ہماری دستار کا مظلوم وارث علیہ الصلوات والسلام شام سے واپس آئے تو یہ تبرکات ان کے سپرد کر دیجئے گا، پھر زبانی طور پر کافی وصیتیں بھی فرمائیں اور ایک وصیت نامہ بھی تحریر فرما کر انہیں عطا فرمایا پھر کچھ امانتیں ان کے حوالے کیں… (R_215)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار