

Loading content...
پاک بی بی ام المومنین سلاماللہ علیہا نے فرمایا میرے لعل ہم آپ کو ان دکھوں کی طرف کیسے جانے دیں؟امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا نانی جان ایک طرف آپ کا حکم ہے دوسری طرف پاک نانا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا حکم ہے اب آپ ہی بتائیں کہ ہم کس کے حکم کی تعمیل کریں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار