

Loading content...
جس وقت سرکار علیہ الصلوات والسلام نے یہ سب کچھ بیان فرمایا تو ام المومنین صلواة اللہ علیہا کو روتے روتے غش آ گیا ، جب افاقہ ہوا تو پاک لعل کا دامن پکڑ کر فرمایا کہ ہم آپ کو اب کربلا نہیں جانے دیں گے، امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا نانی جان سلام اللہ علیھا ہمارے لئے مشیت اِلٰہی پر عمل کرنا واجب ہے، انہوں نے فرمایا کہ آپ یہ تو بتائیں کہ مشیت اِلٰہیہ ہے کیا؟ امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار