

Loading content...
نانی جان سلام اللہ علیھا ہم بھی جانتے ہیں کہ ہم نے کس دن شہید ہونا ہے،ہم یہ بھی جانتے ہیں کہ ہمیں کون شہید کرے گا،ہم یہ بھی جانتے ہیں کہ ہمارا قبہ مبارک کس مقام پر ہو گا جو ہماری آخری آرام گاہ ہے اور ہم یہ بھی جانتے ہیں ہمارے اہل بیت میں سے کون کون ہمارے ساتھ شہید ہوں گے اور ہمارے قرابت داروں اور ہمارے شیعوں میں سے کون کون ہمارے ساتھ شہید ہوں گے ، ہم سب کچھ جانتے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار