

Loading content...
جس وقت تاجدار کربلا علیہ الصلوات والسلام نے مدینہ سے عراق کی طرف تیاری کی تو اُس وقت جناب ام المومنینسلام اللہ علیھا تشریف لے آئیں اور عرض کیا میرا لعل آپ کی اس تیاری نے ہمیں غم زدہ کر دیا ہے کیونکہ میں نے آپ کے نانا پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا تھا کہ ہمارا نور چشم عراق کی اُس زمین پر شہید ہو گا جسے کربلا کہا جاتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار