

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ ان کی وفات یزید ملعون کے واصل جہنم ہونے کے بعد واقع ہوئی ہے ان کی موجودگی کے ثبوت میں روایات کا ایک دفتر موجود ہے ان کی موجودگی بدنام زمانہ واقعہ حرہ میں بھی ثابت ہے، میں یہاں کوئی مناظرا نہ فضا نہیں بنانا چاہتا بلکہ ایک حقیقت کو بقدر ضرورت پیش کر کے اپنے مقصد پر آنا چاہتا ہوں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار