

Loading content...
اس بددیانتی کی وجہ یہ تھی کہ ام المومنین سلام اللہ علیھا جیسی غیر متنازعہ شخصیت کے بیان کردہ فضائل سے تو انکار ناممکن تھا بلکہ عام حالات میں جرم تصور کیا جاتا تھا، اس لئے انہوں نے ام المومنینسلام اللہ علیھا کی بیان کردہ روایات کو مشکوک کرنے کی سعی مذموم کا ارتکاب کرتے ہوئے جھوٹ کا سہارا لیا اور یہ کہہ دیا کہ وہ واقعہ کربلا سے قبل ہی واصل الا اللہ ہو چکی تھیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار