

Loading content...
اس روایت کو ابن خلدون اور طبری جیسے لوگوں نے خوب اچھالا اور اپنے تعصب کا مظاہرہ کیا، خصوصاً ابن خلدون جس کی عمرانیات کی بنیاد ہی تعصب کی بنیاد پر قائم ہے اور وہ تعصب کو ایک اچھائی کے طور پر پیش کرتا ہے، خود سوچیں کہ جن لوگوں کی نظر میں تعصب وعصبیت ہی سب سے اعلیٰ صفت ہو توان سے دوسری کس اچھائی کی توقع رکھی جا سکتی ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار