

Loading content...
یہاں یہ بھی عرض کرتا چلوں کہ بنی امیہ کے دور میں پاک خاندان علیہ الصلوات والسلام کے فضائل کو چھپانے کی کوششوں میں سے ایک کوشش تاریخ سازی کی بھی تھی یعنی ایسی سیاہ تاریخ لکھوائی جائے جس میں اس پاک گھر کی عظمت کا سورج نظر ہی نہ آئے، اس سلسلہ میں جو روایات گھڑی گئی تھیں ان میں سے ایک روایت یہ بھی تھی کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار