

Loading content...
یہاں خود سوچیں کہ ایک طرف تقریباً تین ہزار کا لشکر موجود تھا، دوسری طرف تمام پاک خاندان علیہ الصلوات والسلام کے جوان جوش میں تھے کہ دنیا کی کوئی طاقت بزور شمشیر ہمیں گھر سے باہر نہیں نکال سکتی اور ان کا اصرار یہ تھا کہ یہاں مدینہ میں صرف عمر ابن سعید سے نمٹنا بڑا آسان ہے ،دوسری طرف مستورات مقدسات صلواة اللہ علیہن کے سفر کا خیال اور خود ان کے سفر کی تیاریوں کی پریشانیاں یعنی پورے ماحول میں ایک بے چینی تھی گھر اطہر میں ہر دن غم و آلام کا دن تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار