

Loading content...
یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ مدینہ سے جب کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام روانہ ہوئے تو ان کے لشکر کی تعداد کیا تھی؟ حقیقت یہ ہے کہ اس لشکر کی حقیقی تعداد کوئی بھی نہیں بتا سکتا، اس کی وجہ یہ ہے کہ مدینہ سے کربلا معلی تک یہ تعداد مسلسل بدلتی رہی تھی یعنی راستے میں مختلف منازل پر بہت سے لوگ اس کاروانِ ہدایت کے ساتھ آکر شامل بھی ہوتے رہے اورچھوڑ کر بھی جاتے رہے ،مگر ہمیں شیخ عبدالعلی ہروی طہرانی اعلیٰ اللہ مقامہ کے بیان سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ جس وقت کربلا پہنچے تھے تو اس وقت لشکر کی تعداد تین ہزار کے قریب تھی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار