

Loading content...
یعنی ایک مکمل جنگ بالکل سر پر پہنچ چکی تھی، مگر کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام یہ چاہتے تھے کہ مدینے میں جنگ نہ ہو خود مکہ سے 20قبائل کے چھوٹے چھوٹے فوجی دستے پہنچ چکے تھے جو بعد میںساتھ چھوڑ کر چلے گئے تھے، ان میں سے صرف 40افراد نصرت میں شہید ہوئے تھے جو مکہ کے رہنے والے تھے، اسی طرح مدینہ کے 30دستے تیار ہوچکے تھے جن میں لوگوں کی تعداد سینکڑوں میں تھی، ایسے ہی بصرہ سے آنے والے بھی آچکے تھے یعنی مدینہ ایک ہنگامہ گاہ بنا ہوا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار