

Loading content...
19ذوالحجہ کے دن مکہ سے یہ اطلاع پہنچی کہ عمر ابن سعید مدینہ کی طرف روانہ ہو چکا ہے اور وہ کسی وقت بھی مدینہ پہنچ سکتا ہے اور اسے سختی کے ساتھ حکم دیا گیا ہے کہ وہ شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام کو ہر صورت میں مدینہ رہنے پر مجبور کر ے اور اسے یہ بھی حکم دیا گیا ہے کہ اس معاملے میں اسے اگر سختی بھی کرنی پڑے تو کرے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار