

Loading content...
تمام مومن مل کر دعا کریں کہ فضلؐ کی پاک والدہ صلوات اللہ علیھا اب تو پاک فرزندان کے سروں پر سہرے سجے دیکھیں، اپنے لعل محمد علیہ الصلوات والسلام کو سہرے پہنائیں، اپنے لعل فضلؐ علیہ الصلوات والسلام کی شادی کی رسمیں ادا فرمائیں ، اپنے سر تاج کی بہنوں صلواة اللہ علیہن کو خوشیوں میں مبارکبادی دیں انہیںدوبارہ اپنے پاک گھر میں آباد وشاد دیکھیں،سب مل کر دعا کریںکہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار