

Loading content...
میں نے جو مناظر دیکھے وہ بہت دردناک تھے میں نے اپنے داماد شہنشاہِ وفا علیہ الصلوات والسلام کو بڑے عجیب رنگ میں گھوڑے کی زین سے اترتے دیکھا ہے اور ان کے بعد جو طوفانِ ظلم و جور اٹھے گا اس کی جھلک بھی دیکھی ہے ،بیٹیوں کے سہاگ کا دکھ ہر دکھ سے بڑھ کر ہوتا ہے اور میں نے ایک بن بر میں اپنی بیٹی کا سہاگ لٹتے دیکھاہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار