

Loading content...
انہوں نے روتے ہوئے جواب دیا کہ میں ابھی امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام کے پاس گیا تھا میں نے انہیں کوفہ جانے سے روکنے کی کوشش کی، انہوں نے اپنا ارادہ تو ترک نہیں کیا،پھر میں نے عرض کیا کہ اس سفر کا انجام کیا ہوگا؟ انہوں نے خود تو کوئی جواب نہیں دیا بلکہ اپنی دو انگلیاں بلند کرکے میرے سامنے مستقبل کے دروازے کھول دیئے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار