

Loading content...
یہ تو میں آپ کو بتا چکا ہوں کہ عبداللہ ابن عباس پاک فضلؐ کی پاک والدہ صلواة اللہ علیہا کے باباتھے یعنی کردگارِ وفا علیہ الصلوات والسلام اِن کے داماد تھے، جس وقت یہ روتے ہوئے اپنے گھر میں داخل ہوئے تو اِن کی زوجہ نے آکر پوچھا کہ خیر تو ہے؟ یہ کیا حالت بنا رکھی ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار