

Loading content...
اس کے بعد شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے عبداللہ ابن عباس کو کربلا کے واقعات دکھائے، جنہیں دیکھنے کے بعد عبد اللہ ا بن عباس کی یہ کیفیت تھی کہ وہ مدینے کی گلیوں میں چلتے جا رہے تھے اور آہستہ آہستہ ماتم بھی کرتے جارہے تھے اور یہ بین بھی کرتے جارہے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار