

Loading content...
کتب میں یہ روایت موجود ہے کہ طلوع آفتاب کے قریب عبداللہ ابن عباس حاضر بارگاہ ہوئے اور انہوں نے عرض کیا کہ آقا ہم اہل کوفہ کے مزاج سے آشناہیں، ان کے دو دھڑے ہیں، ان کے امیر لوگ اپنی دولت اور اقتدار کے چھن جانے سے ڈرتے ہیں اور ان کے غریب اپنی زندگی کے چھن جانے سے ڈرتے ہیں، اس لئے ہمیں آپ کا کوفہ جانا مناسب نہیں لگتا مگر ہماری یہ باتیں ظاہری حالات پر مبنی ہیں اور آپ کے فیصلے ہمیشہ اللہ جلَّ جَلَالَہ کے احکام کے مطابق ہوتے ہیں، اس لئے ہو گا وہی حق جو آپ پسند فرمائیں گے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار