

Loading content...
عبداللہ بن عباس سے کسی نے واقعہ کربلا کے بعد پوچھا تھا کہ آپ امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام کے ساتھ کربلا کیوں نہیں گئے تھے ؟ تو انہوں نے جواب دیا تھاکہ وہ وہی خوش نصیب تھے جن کا نام ازل کے دن سے اُس سعادت عظمیٰ کیلئے لکھ دیا گیا تھا، یہ میری بدنصیبی تھی کہ میرا نام اُس لسٹ میںموجود ہی نہیںتھا، یہ راز 19ذوالحجہ کے دن شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے ان پر منکشف کیا تھا ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار