

Loading content...
19ذوالحجہ جمعہ کے دن جس وقت نماز جمعہ کا وقت ہوا تو اُس وقت حکومتی خطیب مسجد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں خطبہ دینے کیلئے اٹھا اور اس نے جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام کی شہادت کی خبر خطبہ میں بیان کی اور لوگوں کو دبے الفاظ میں کوفہ جانے سے روکنے کی کوشش بھی کی مگر اپنے حوالے سے نہیں بلکہ یحییٰ بن سعید کے پیغام کے طور پر چند باتیں کیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار