

Loading content...
پھراس کے بعد کافی دیر تک راز ونیاز ہوتے رہے مگر یہ کسی کو معلوم نہیں کہ کیا راز ونیاز ہوتے رہے یہ وہ خود ہی جانتے ہیں، نصف شب تک کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام جنت البقیع میں رہے، اس کے بعد واپس اپنے جد اطہر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مزار اطہر پر تشریف لے آئے جس وقت یہاں پہنچے تو کیفیت یہ تھی کہ ٭
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار