

Loading content...
اے میرے لعل میری آنکھوں کی ٹھنڈک میرے جگر کا میوہ میرا لعل پاک والدہ صلوات اللہ علیھا کا پیار بھی قبول فرمائیں، ہم توآپ کی آواز سننے کیلئے ترس گئے ہیں، ہمارے پہلو میں بیٹھ کر قرآن سنانے والا بھی کوئی نہیںہے، یہ سن کر کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام نے وہاں بیٹھ کر تین پاروں کی تلاوت فرمائی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار