

Loading content...
یہ دن اسی طرح گزرا اوپر سے دوسری رات یعنی 19ذوالحجہ جمعہ کی رات آ گئی ، اس رات سب سے پہلے کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام نے جنت البقیع کا رخ فرمایا، جس وقت پاک والدہ صلواة اللہ علیہا کے مزار پر اُن کی نگاہ پڑی تو صبر کے بند ٹوٹ گئے، قریب آکربرستی ہوئی آنکھوں سے عرض کیا ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار