

Loading content...
آئو میرے لعل میرے سینے سے لگ جاؤ اُس وقت شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام تیزی سے آگے بڑھے اور پاک نانا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سینے سے لگ گئے ،یہ مناظر ختم ہوئے تو اس کے بعد مجھے دیکھ کر فرمایا کہ ہمارے یہ لعل ہر وقت ہمارے ساتھ ہیں اور آپ پر واجب ہے کہ ان کے ہر امر کو تسلیم کرو ٭ ولو یشک تکن مومنا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار