

Loading content...
اُس وقت مجھے فرمایا کہ اب آپ آسمان کی طرف سر اٹھا کر دیکھیں، جس وقت میں نے آسمان کی جانب دیکھا تو آسمان کے دروازے کھلتے چلے گئے اورپھرمیں نے جنتِ اعلیٰ کو دیکھا اور وہاںتمام پاک خاندان علیہ الصلوات والسلام کے افراد اطہار کو دیکھااُس وقت شہنشاہِ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جنت میں پرواز کیا میں نے دیکھا کہ شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام اپنے پاک نانا صل اللہ علیہ و آلہ وسلمکے ساتھ کھڑے ہیں اور شہنشاہِ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کی جانب اپنے ہاتھ بڑھا کر فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار