

Loading content...
میںنے عرض کیا جی مجھے ضرور دکھائیں، اس وقت شہنشاہِ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے زمین پر اپنے قدم مبارک کی ایک ٹھوکر لگائی اور زمین شگافتہ ہو گئی، میں نے دیکھا کہ ایک سمندر موجزن تھا ، اس کے بعد پھر زمین نظر آئی، اسی طرح زمین کے سات طبق دکھائے گئے، ان سات حجاباتِ ارضی کے بعد میں نے آتش کا ایک کھولتا ہوا سمندر دیکھا، اس میں ولید بن مغیرہ، ابوسفیان، ابوجہل معاویہ ابن ابو سفیان ویزید لعن اللہ علیہ اجمعین کو معذب دیکھا اور ان کا عذاب تمام جہنمیوں سے زیاد ہ تھا…
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار