

Loading content...
فرمایا اے جابر ہمارے پاک بھائی علیہ الصلوات والسلام نے جو فیصلہ فرمایا تھا وہ بھی اللہ اور اس کے پاک حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حکم کے مطابق تھا اور ہم نے بھی جو فیصلہ اب کیا ہے یہ بھی اللہ اور اس کے پاک حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حکم کے عین مطابق ہے اور ہمیں جو حکم ہوا ہے ہم اس حکم پر عمل کرنے کے پابند ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار