

Loading content...
آپ تو فرزند رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیںاور ان کے دو نواسوں میں سے ایک ہیں، اس لئے میرا بھی آپ پرایک حق ہے اور میں اسی حق کے حوالے سے عرض کرنا چاہتا ہوں کہ آپ بھی اپنے پاک بھائی کی طرح اس ملعون کے ساتھ صلح کر لیں، میں سمجھتا ہوں کہ ان کا فیصلہ وقت کے تقاضوں کے عین مطابق تھا اس لئے میری گزارش یہی ہے کہ آپ بھی صلح کر لیں اور کوفہ تشریف نہ لے جائیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار